فون
- مائیکروفون کو دبائے رکھیں۔
- دبائے رکھتے ہوئے بولیں۔
- بھیجنے کے لیے چھوڑ دیں، یا مٹانے کے لیے ایک طرف سرکائیں۔
ٹیبلیٹ
- مائیکروفون کو دبائے رکھیں۔
- دبائے رکھتے ہوئے بولیں۔
- بھیجنے کے لیے چھوڑ دیں، یا مٹانے کے لیے ایک طرف سرکائیں۔
کمپیوٹر
- ریکارڈنگ شروع کرنے کے لیے مائیکروفون پر کلک کریں۔
- روکنے کے لیے اس پر دوبارہ کلک کریں۔
- اسے بھیجیں، یا بھیجے بغیر مٹا دیں۔
جاننے کی باتیں
- ہر وائس نوٹ کیسے شروع ہوتا ہے۔ بھیجنے سے پہلے بدلا جا سکتا ہے۔