مراحل برائے
  1. "نئی گفتگو" کو تھپتھپائیں۔
  2. ایک شخص کے لیے "چیٹ"، یا کئی لوگوں کے لیے "گروپ" منتخب کریں۔
  3. جن لوگوں کو شامل کرنا ہے انہیں تھپتھپائیں۔ گروپ کا نام بھی ضروری ہے۔
  4. اسے کھولنے کے لیے نیچے والے بٹن کو تھپتھپائیں۔